مارچ 2020 میں جب کورونا کی پہلی لہر کا آغازہوا اس وقت ہم کو اپنے غریب نادار اور مستحق لوگوں کی مشکل کا ادراک ہوا کہ وہ اس وقت کس تنگی اور تنگدستی کا شکار ہیں۔ ان کی صورت حال کو دیکھتے ہوۓ ہم نۓ اپنی برادری کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کا سوچا ، کچھ بھائیوں نے فوری طور پر مستحق لوگوں کے لیۓ کچھ رقم کا بندوبست کر کے ان مستحق گھروں میں راشن پہنچایا جو کہ اس وقت پریشانی کے عالم میں تھے ۔ ان میں شیخ امتیاز احمد ، شیخ فاروق احمد، شیخ مبشر احمد (کپٹن بھائ)، شیخ سرفراز احمد، عاصم امتیاز کے نام سرفہرست ہیں، اس کے ایک ماہ بعد اس کی مستقل ضرورت کو محسوس کرتے ہوۓ شیخ کمیونٹی کو مستقل طور پر قائم کر دیا گیا۔ شروع میں اس کے دو یونٹ قائم کیے گۓ ایک ویلفئیر اور ایک ٹریڈ۔ اس کی علیحدہ علیحدہ دو مینجمنٹ باڈیاں بنائ گئی،
When the first wave of Corona started in March 2020, we realized the plight of our poor, needy and deserving people that they are suffering at this time. Considering their situation, we thought of bringing our community on a platform, some brothers immediately arranged some money for the deserving people and delivered the ration to the deserving homes which are currently in trouble. were The names of Sheikh Imtiaz Ahmed, Sheikh Farooq Ahmed, Sheikh Mubasher Ahmed (Captain Bhai), Sheikh Sarfaraz Ahmed, Asim Imtiaz are prominent among them. given. Initially, two units were established, one welfare and one trade. Two separate management bodies were created for it,

FOUNDER
Free Clinic by AL- Sheikh Khidmat Foundation
مارچ 2022 سے شادمان کالونی کے قرب و جوار میں غریب لوگوں کے علاج معالجے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوۓ شادمان کے علاقے میں ایک فری کلینک کا قیام عمل میں لایا گیا، آلحمداللہ تھوڑے ہی عرصہ میں اس کلینک کو اچھی خاصی پذیرائ حاصل ہوئ ہے اور تا دم تحریر 1500 سے 1800 مریض ماہانہ بنیادوں پر مفت علاج اور دوائیوں کی سہولت حاصل کر رہے ہیں
Realizing the need for treatment of poor people in the vicinity of Shadman Colony from 2022, a free clinic was established in Shadman colony area. till write 1500 to 1800 patients are availing the facility of free treatment and medicines on monthly basis.
Free Clinic Staff
